رفیق نےئر کی طرف سے پروپیگنڈہ مہم کسی صورت برداشت نہیں کریں گے‘داؤد گل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:40:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:39:49 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:39:49 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:39:49 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:39:02 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:22:44 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:22:44 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:22:44 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:16:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:16:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:16:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوٹلی

کوٹلی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 13:18:56 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:06:33 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:25:32 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 14:16:54 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 14:45:40 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 14:45:40 کوٹلی کی مزید خبریں

رفیق نےئر کی طرف سے پروپیگنڈہ مہم کسی صورت برداشت نہیں کریں گے‘داؤد گل

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)رفیق نےئر کی طرف سے پروپیگنڈہ مہم کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ہماری عزت کو اچھالہ نہ جائے ہم نے کسی کارکن پر حملہ نہیں کیا اگر کوئی شخص زخمی ہوا تو انتظامیہ کا کام ہے کہ وہ دیکھ کر ہمارے خلاف کاروائی کرے نا بالغ بچوں کو ہمارے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے اپنا قد کاٹھ بڑھانے کے لیے ہمارے خلاف پروپیگنڈہ مہم کی جا رہی ہے جس میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے رہنما داؤد گل نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حلقہ کھوئی رٹہ پیپلزمپارٹی کا گڑھ ہے کچھ لوگ پیپلز پارٹی کی مقبولیت دیکھ کر خائف ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 14:22:44 :وقت اشاعت