انگلش باؤلر نے پاکستانی پرستاروں کیلئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادیئے

بدھ 11 نومبر 2015 14:07

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) آل سٹار الیون اور وارن سٹار الیون کے درمیان میچ سے قبل انگلش باؤلر نے پاکستانی پرستاروں کیلئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادیئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق آل سٹار اولیون اور وارن سٹار الیون کے درمیان دوسرے میچ سے قبل انگلش باؤلر گریم سوان نے پاکستانی پرستاروں کیلئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے -

متعلقہ عنوان :