کل وزیر اعظم عبدالمجید کا شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین بلوچ آمد پر شہید بھٹو،شہید ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:16:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:16:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:16:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:07:15 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:00:33 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:00:33 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:00:33 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:59:17 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:59:16 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:59:16 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:58:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کل وزیر اعظم عبدالمجید کا شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین بلوچ آمد پر شہید بھٹو،شہید بی بی اور سردار اختر حسین ربانی کے چاہنے والے فقیدالمثال استقبال کرکے یہ ثابت کریں گے کہ بلوچ پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے اور گڑھ رہے گا

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکز ی رہنماء وسابق امیدوار اسمبلی سردار فہیم اختر ربانی ایڈووکیٹ کی صحافیوں سے گفتگو

بلوچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکز ی رہنماء وسابق امیدوار اسمبلی سردار فہیم اختر ربانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کل وزیر اعظم آزادکشمیر و صدرپاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کا شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین بلوچ آمد پر شہید بھٹو،شہید بی بی اور سردار اختر حسین ربانی کے چاہنے والے فقیدالمثال استقبال کرکے یہ ثابت کریں گے کہ بلوچ پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے اور گڑھ رہے گا،بلوچ کے غیور عوام نے ہمیشہ شہیدوں اور غازیوں کی پارٹی کا ساتھ دیا،قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے،عوامی طاقت پیپلزپارٹی کے پاس ہے،عوامی مینڈیٹ پر نقب زنی کرنے والوں کی بنیادیں کھوکھلی ہوچکی ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر وصدر پی پی پی کی آمد پر ن لیگ اور دوسری سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی ایک بڑی تعداد شہیدوں اور غازیوں کی پارٹی میں شامل ہوں گے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی بلوچ آمد پر تیاریوں کے سلسلے میں انتظامات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 14:00:33 :وقت اشاعت