فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر کی ملاقات حلال اورشراب سے پاک کھانا نہ ہونے کے باعث منسوخ
بدھ 11 نومبر 2015 13:58
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء )فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان اگلے ہفتے ہونے والی ملاقات حلال اورشراب سے پاک کھانا نہ ہونے کے باعث منسوخ کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی حکام نے حسن روحانی کی جانب سے عشائیہ میں حرام گوشت اور شراب نہ شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
(جاری ہے)
ایرانی صدر حسن روحانی 16 نومبر کو پیرس کا دو روزہ دورہ کرینگے۔
اپنے دورے کے دوران حسن روحانی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب فرانسس اولاندے سے ملاقات اور صدر کے عشائیے میں بھی شرکت کرنا تھی۔ حسن روحانی نے کھانے میں حلال گوشت اورشراب نہ ہونے کی درخواست کی تھی جسے فرانس حکام نے مسترد کردیا۔ ایرانی صدر نے حلال گوشت اورشراب سے پاک کھانے کی میز نہ ہونے کے باعث ملاقات کو منسوخ کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.