نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان نجی دوسرے پر آج امریکہ روانہ ہونگے

بدھ 11 نومبر 2015 13:55

نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان نجی دوسرے پر آج امریکہ روانہ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان ایک ہفتے کے نجی دوسرے پر کل ( جمعرات ) امریکہ روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

حامدعلی خان امریکہ میں قیام کے دوران اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کے ساتھ امریکہ کے تاریخی مقامات کی سیر بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :