کرکٹر محمدرضوان کو متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:08:30 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:08:28 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:07:17 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:07:15 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:28:29 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:21:46 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:21:44 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 12:55:18 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 12:51:47 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 12:51:45 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 12:51:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کرکٹر محمدرضوان کو متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹسمین محمدرضوان جمعرات کو متحدہ عرب امارات میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق وکٹ کیپرمحمدرضوان کومتحدہ عرب امارات کاویزاجاری کردیاگیا ہے جودوسرے ایک روزہ میچ کیلئے ٹیم کودستیاب ہوں گے۔ محمدرضوان نجی مصروفیات کے باعث 3روزقبل پاکستان آ گئے تھے۔

11/11/2015 - 13:21:46 :وقت اشاعت