سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے بیلٹ پیپرزکی چھپائی کاعمل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:23:11 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:18:36 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:18:36 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:18:36 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:16:54 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:16:54 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:16:54 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:16:06 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:08:50 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:08:50 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 13:05:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے بیلٹ پیپرزکی چھپائی کاعمل مکمل ہوگیا ہے ‘ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا مرحلہ 15نومبر سے فوج کی نگرانی میں شروع ہوگا‘ دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ 19نومبر کو ہوگی

ترجمان الیکشن کمیشن کا جاری بیان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے بیلٹ پیپرزکی چھپائی کاعمل مکمل ہوگیا ہے ‘ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا مرحلہ 15نومبر سے فوج کی نگرانی میں شروع ہوگا‘ دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ 19نومبر کو ہوگی۔ بدھ کو الیکشن کمیشن حکام کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 13:16:54 :وقت اشاعت