بی سی سی آئی نے کھلا ڑ یو ں کے لئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
بدھ 11 نومبر 2015 12:51
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑیوں سریش رائنا اور رویندرا جدیجا کو شدید دھچکا لگا ہے جہاں نئے سال کے کنٹریکٹ میں دونوں کھلاڑیوں کی ایک درجہ تنزلی کر دی گئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڑ(بی سی سی آئی) نے نئے سال 2015-16 کے لیے جاری سینٹرل کنٹرکٹ میں مڈل آڈر بیٹسمین سریش رائنا کو'گریڈ بی'اور آل راوٴنڈر جڈیجا کو' گریڈ سی 'میں بھیج دیا ہے جبکہ اجنکیا رہانے کی' گریڈ اے 'میں ترقی ہوئی ہے۔
سریش رائنا گزشتہ سال 15-2014کے کنٹرکٹ میں گریڈ اے میں جگہ پانے میں کامیاب ہوگئے تھے لیکن رواں سال خراب کارکردگی کے باعث بی گریڈ دیا گیا ہے، اس سے قبل انھیں ٹیسٹ میچوں کے لیے بھی ٹیم میں منتخب نہیں کیا گیا تھا۔ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مہندراسنگھ دھونی، ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی اور اسپنر روی چندرہ ایشون کو اس سال بھی گریڈ میں برقرار رکھا گیا ہے، گریڈ اے میں شامل کھلاڑیوں کو سالانہ ایک کروڑ روپے معاوضہ ملے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
-
سپین کے رافیل ندال کا اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
-
پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کا واحد ذریعہ کھیل ہیں : شاہد آفریدی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.