انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کا اہم ترین تقاضا ہے،شہبازشریف
بدھ 11 نومبر 2015 12:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کا اہم ترین تقاضا ہے،صوبائی حکومت ای گورننس کے فروغ اور منصوبوں کی مانیٹرنگ کیلئے اس سے بھرپور استفادہ کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے چین کے انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی ،جس میں لاہور میں آئی ٹی انڈسٹری پارک کے منصوبے کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع شہبازشریف نے کہا کہ پنجاب حکومت کاروبار حکومت اور امور کی نگرانی کیلئے جدید علوم کو بھرپور انداز میں بروئے کار لا رہی ہے ، آئی ٹی انڈسٹری پارک کی تجویز خوش آئندہے،حکومت اس ضمن میں ہر سہولتیں فراہم کرے گی۔چینی وفد کاکہنا تھا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کے ترقیاتی منصوبوں اور کامیابیوں سے وہ بہت متاثرہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.