نوجوانی میں خاصی نادان تھیں ‘وقت سے بہت کچھ سیکھا‘ بپاشا باسو
بدھ 11 نومبر 2015 12:23
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء)بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ انہوں نے گزرتے وقت کے ساتھ اپنی زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے ، وہ ایسی اداکارہ نہیں ہیں جو اپنے ساتھ ہر وقت سلیبرٹی ہونے کا ٹیگ لگا کر گھومتی ہیں۔
(جاری ہے)
بپاشا باسو نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ لوگ ان کے بارے بہت سی باتیں کرتے ہیں لیکن وہ ان کو سر پر سوار نہیں کرتیں البتہ اس بات کا اعتراف کرتی ہیں کہ نوجوانی میں خاصی نادان تھیں لیکن انہوں نے وقت سے بہت کچھ سیکھا اور اب تمام تر رکاوٹوں کے باوجود اپنی ذاتی زندگی جینا سیکھ گئی ہیں۔
اداکارہ نے اداکار کرن سنگھ گورور کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جو کچھ کررہی ہوں اس سے اچھی طرح واقف ہوتی ہوں اس لئے دنیا کو وضاحت دینے کی ضرورت نہیں سمجھتی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.