گوئٹے مال میں ماؤنٹ فیوگو نے لاوہ اور راکھ اگلنا شروع کر دی،وارننگ جاری
بدھ 11 نومبر 2015 12:03
گوئٹے مالا سٹی ۔11 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 نومبر۔2015ء) گوئٹے مالا کے جنوب مشرقی علاقے میں فیوگو آتش فشاں سے لاوہ اور راکھ کے اخراج کے بعد عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی وارننگ جاری کردی گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق گوئٹے مالا کے جنوب مشرقی علاقے میں فیوگو آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کے اخراج کے بعد حکومت اور اورنج الرٹ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے کی وارننگ جاری کردی ہے۔
گوئٹے مالا کی ایمرجنسی سروس کے حکام کا کہنا ہے کہ آتش فشاں سے بہت بڑی مقدارمیں راکھ اور لاوے کا اخراج جاری ہے جس کے باعث فضاء میں راکھ بہت زیادہ ہوگئی ہے اور لاوے کے اخراج کے باعث زلزلوں کے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایمرجنسی سروس کے حکام نے حکومت سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس سلسلے میں جلد حفاظتی انتظامات کو یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثہ سے بچا جاسکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.