اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

بدھ 11 نومبر 2015 11:50

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) فلسطین میں مزید دو بے گناہ فلسطینی اسرائیلی فوج کی ظلم و بربریت کا نشانہ بن گئے۔ ان میں سے ایک مغربی کنارے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی پولیس کی گولی کا نشانہ بنا جبکہ دوسرے کو مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پچھلے ایک مہینے میں 75 فلسطینی اسرائیلی فورسز کی گولیاں کا نشانہ بن چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :