انڈونیشیا کا آتش فشاں مسلسل راکھ اگلنے لگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:55:04 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:55:04 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:54:14 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:54:14 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:50:30 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:47:45 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:47:45 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:47:45 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:45:05 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 11:43:14
پچھلی خبریں -

انڈونیشیا کا آتش فشاں مسلسل راکھ اگلنے لگا

جکارتا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)انڈونیشیا کے آتش فشاں پہاڑ کا غصہ ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا،مسلسل راکھ اگل رہا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ تا حال ، آس پاس کی آبادیوں کو خطرہ نہیں۔انڈونیشیا کے جزیرہ لمبوک میں واقع آتش فشاں ، ماونٹ بروجری،،کے راکھ اگلنے کا عمل 25 اکتوبر سے جار ی ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کا کہنا ہے کہ آتش فشاں سے راکھ اگلنے سے پہاڑ کی چوٹی پر ڈھائی ہزار میٹر بلند راکھ کی دیوار سی بن چکی ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ فضا میں پھیلی راکھ کی وجہ سے لمبوک انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر فضائی آپریشن اب تک معطل ہے۔

11/11/2015 - 11:47:45 :وقت اشاعت