دراز قد برطانوی فاسٹ باولر سٹیون فن کو راہ چلتے موبائل استعمال کرنا مہنگا پڑگیا
بدھ 11 نومبر 2015 11:07
لندن (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار11نومبر۔2015ء ) انگلینڈ کے انجرڈ فاسٹ باولر سٹیون فن کو راہ چلتے ہوئے موبائل استعمال کرنا مہنگا پڑگیا، 6 فٹ 6 انچ لمبے فن ایک سٹریٹ سائن بورڈ سے جا ٹکرائے جس سے ان کا ماتھا زخمی ہوگیا ۔
(جاری ہے)
26 سالہ سٹیون فن نے بہتے ہوئے خون کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ راہ چلتے ہوئے کبھی بھی موبائل استعمال نہیں کرنا چاہیے ورنہ انجام ایسا بھی ہوسکتا ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل سٹریس انجری کا شکار ہونے کے بعد سٹیون فن وطن واپس لوٹ گئے تھے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پرچیتے نے حملہ کردیا
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.