کراچی : وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 نومبر 2015 10:59

کراچی : وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 نومبر 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں.کراچی دورے کے موقع پر وزیراعظم میاں نوازشریف پاک بحریہ کی جنگی مشق سی اسپارک 2015 میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی اقلیتی برادری کی تقریب میں شرکت بھی متوقع ہے۔ اپنے دورہ کراچی میں وزیراعظم نواز شریف گہرے سمندر میں پاک بحریہ کی جنگی مشقوں اور دیگر افواج کے ساتھ رابطوں اور مشترکہ آپریشنل صلاحیتوں کا مشاہدہ کریں گے.

متعلقہ عنوان :