اٹک، ریسکیو ۱۱۲۲ کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کنٹیجنسی پلان تیار کر، ہر قسم کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:08:00 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:06:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:06:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:05:06 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:05:06 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:05:06 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:04:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:04:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:03:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:03:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:02:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اٹک

اٹک، ریسکیو ۱۱۲۲ کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کنٹیجنسی پلان تیار کر، ہر قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار کرلیا ہے،ڈی سی او اٹک

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)ڈی سی او اٹک و چیئرمین ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اٹک چوہدری حبیب اﷲ نے کہا ہے کہ ریسکیو ۱۱۲۲ نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کنٹیجنسی پلان تیار کرلیاہے اور ہر قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار کرلیا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈی سی او آفس اٹک میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تیار کردہ پلان کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔

ای ڈی ورکس اینڈ سروسز، ای ڈی او ہیلتھ اٹک ، اے سی اٹک ، ای ڈی او ہیلتھ کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اٹک ڈاکٹر میاں محمد اشفاق نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تیار کردہ ایمرجنسی پلان کی تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ریسکیو ۱۱۲۲ نے ضلع بھر میں الیکشن کے روز کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاریاں کرلی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 23:05:06 :وقت اشاعت