یونیسکوکاابن سینا ایوارڈزپاکستانی پروفیسرنے جیت لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:03:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:03:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:02:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:02:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 23:02:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:56:46 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:56:46 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:55:15 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:52:59 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:50:57 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:49:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

یونیسکوکاابن سینا ایوارڈزپاکستانی پروفیسرنے جیت لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کا ابن سینا ایوارڈ برائے اخلاقیات سائنس 2015بائیوٹیکنالوجی اوربائیو ایتھیکس کے پاکستانی پروفیسرضابطہ خان شنواری نے جیت لیا۔ایوارڈ کا مقصدان عظیم لوگوں کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے جو سائنس کو انسانی فلاح وبہبود کے لئے استعمال میں لانے اور اس سے بنی نوع انسان کو رہتی دنیا تک فائدہ پہنچانے کے لئے خدمات انجام دیتے ہیں۔

اس حوالے سے پروفیسر ضابطہ خان شنواری لائق تحسین ہیں۔ یونیسکوکی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق پروفیسرضابطہ خان شنواری کوایوارڈ کے لئے ڈائریکٹر جنرل یونیسکوارنا بوکووا اوربین الاقوامی اسکالرز وایتھیسسٹ کی جیوری نے منتخب کیا۔جیوری نے پروفیسرشنواری کو منتخب کرنے کی وجہ سائنسی تحقیق ، تعلیم ، تنظیم اور سائنسی اخلاقیات کے شعبوں میں ان کی غیرمعمولی لگن اورجدوجہد کوقراردیا۔

پروفیسر ضابطہ خان شنواری کو پیرس میں یونیسکو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 22:56:46 :وقت اشاعت