اسلام آباد، پولیس اور رینجرز کا مختلف علاقوں میں سر چ آ پر یشن،08 مشتبہ افرادزیر حراست ، اسلحہ بر آمد
منگل 10 نومبر 2015 22:49
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء ) اسلام آباد پولیس اور پاکستان رینجرز کے افسران و جو انو ں کا سید پو ر ، نو ر پو ر شاہا ں ، مسلم کا لو نی ، ڈھو ک بادام اور گردو نواح کے علاقوں میں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،08 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن اور06مو ٹر سائیکل بدوں کا غذات قبضہ پولیس میں لیے گئے ، 180 سے زائدگھر وں کو سر چ کیا گیا ۔
ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا کہ سر چ آپر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد کی خصوصی ہدایات پرسکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی نے سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دے دیا ہے جس کے تحت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جا ری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.