ساہیوال ، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ‘ سڑکوں پر گڑھے کے باعث حادثات روزانہ کامعمول بن گئے
شہریوں سے کمشنر وڈی سی اوسے نوٹس لینے کامطالبہ
منگل 10 نومبر 2015 22:32
ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء) ساہیوال میں مختلف سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ‘ سڑکوں پر کھڈوں کے باعث حادثات روزانہ کامعمول بن گئے ‘ کمشنر وڈی سی اوسے نوٹس لینے کامطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے مختلف مقامات پر مختلف سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں اوربڑے بڑے کھڈے بنے ہوئے ہیں جس کے باعث آئے روز عوام حادثات کا شکارہورہے ہیں اس بارے میں ٹی ایم اے افسران ودیگر متعلقہ افسران کوتوجہ دلائی گئی لیکن کسی نے کوئی توجہ نہیں دی۔
فتح شیرکالونی کی مین سڑک ‘ ڈی پی ایس قبرستان روڈ اور دیگرمختلف روڈ زٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں۔ قبرستان ڈی پی ایس روڈپر لوگوں نے مٹی ڈال کر کھڈے پرکردیئے لیکن گاڑیاں گزرنے کے بعددھول اڑنے سے سکولوں کے بچے انتہائی پریشان ہیں۔ مختلف حلقوں نے کمشنر اورڈی سی اوساہیوال سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.