مس کنڈکٹ اور اختیارات کا غلط استعمال،سپریم جوڈیشل کونسل کا لاہور ہائیکورٹ کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:25:05 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:23:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:23:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:23:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:21:56 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:21:56 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:21:56 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:20:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:20:03 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:20:03 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:20:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

مس کنڈکٹ اور اختیارات کا غلط استعمال،سپریم جوڈیشل کونسل کا لاہور ہائیکورٹ کے دو ججوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء)سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز جسٹس شاہد حامد ڈار اور جسٹس مظہر علی اکبر نقوی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں ججز پر مس کنڈکٹ اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔میڈیا اطلاعات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے دو ججوں جسٹس شاہد حامد ڈار اور جسٹس مظہر علی اکبر نقوی کو نوٹس بھی جاری کر دئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں ججز پر مس کنڈکٹ اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں۔ 12 نومبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کرے گی۔

10/11/2015 - 22:21:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان