موٹر سائیکل سواروں نے کار سوار لوٹ لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:08:50 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:08:50 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:07:34 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:07:34 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:07:34 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:06:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:06:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 22:06:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:55:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:55:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:55:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پیر محل

موٹر سائیکل سواروں نے کار سوار لوٹ لیا

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء ) تین کس نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر کارسوار سے نقدی موبائل فون چھین لیا ۔ چک نمبر333گ ب کا رہائشی نثار احمد ولد بشیر احمد گاڑی نمبری2990-FDTمیں سوار آرہا تھاکہ کمالیہ روڈ بائی پاس کے قریب تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر نقدی 60ہزار روپے موبائل فون چھین لیا اور چھینی گئی نقدی سمیت فرارہوگئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

10/11/2015 - 22:06:01 :وقت اشاعت