نامعلوم افراد نے ماں، بچہ قتل کرکے لاشیں کھیت میں پھینک دیں

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 10 نومبر 2015 21:50

ُُپاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء) نامعلوم افراد نے عورت اور بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے کھیتوں میں پھینک دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزموں نے عورت اور بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے چک149-EB کے کاشت کار ناصر آرائیں کے کھیت میں پھینک دیں۔پولیس نے لاشیں بوری سے باہرنکالیں تووہ گل سڑک چکی تھیں ۔ پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :