بابا گورونانک کی جنم دن کی تقریبات کیلئے سیکیورٹی انتظامات
ذیشان حیدر منگل 10 نومبر 2015 21:49
اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء ) بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے تین ہزار سے زائد سکھ یاتری بھارت اودوہزار یاتری دیگر ممالک سے پاکستان اائیں گے ۔ یہ تقریبات بیرون ممالک اور بیس ہزارمقامی سکھ یاتری بابا گورنانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات منانے 20 سے 29 نومبر تک ہونگی جن میں 20 ہزار ]پاکستانی سکھ یاتری بھی شامل ہوں گے ۔
محکمہ داخلہ حکومت کے مطابق گوردواروں اور یاتریوں کے رہائشی مقامات کی فول پروف سیکورٹی کے اقدامات کرلیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں گوردواروں کی فول پروف سیکورٹی ، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب واک تھرو گیٹس اور سرچ لائٹس کی تنصیب کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ایس پی سطح کے ایک پولیس آفیسر کو متعلقہ مقام کی سیکورٹی کے لیے نامزد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.