پی ٹی آئی کی جنگ ایک مخصوص طبقے سے ہے:یاسمین راشد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:55:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:50:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:50:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:50:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:49:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:49:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:36:28 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:34:25 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:30:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:30:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:15:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اٹک

پی ٹی آئی کی جنگ ایک مخصوص طبقے سے ہے:یاسمین راشد

اٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء )تحریک انصاف کی انتخابی مہم کی انچارج ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جنگ ایک مخصوص طبقے سے ہے ،یہ واحد جماعت ہے جو حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے اور موجودہ حکومت کو ٹف ٹائم دے رہی ہے۔ وہ پی ٹی آئی کے رہنما سید اعجاز بخاری کی رہائش گاہ پر ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ الیکشن کو ہر قیمت پر صاف اور شفاف کرایا جانا چاہیے الیکشن کمشن کے منع کرنے کے باوجود فیز iiکے مرحلے سے قبل ہر ضلع میں ترقیاتی کاموں کا جاری رہنا الیکشن کمشن پر سوالیہ نشان ہے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمشن غیر جانبداری کا ثبوت دے، ترقیاتی کاموں کے پیکج کے اعلانات پری پول ریگنگ ہے اٹک سمیت دیگر اضلاع میں بھی ترقیاتی کاموں میں تیزی آ گئی ہے جبکہ یہ کام الیکشن سے قبل ہی بند ہو جانے چاہیں تھے انہوں نے کہا کہ اس قسم کی شکایت تحریری طور پر الیکشن کمشن کو دی جائے ڈاکٹر راشدہ نے کہا کہ فیزiکے الیکشن میں فافن نے رپورٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 21:49:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان