بلدیاتی ادارے عوامی مسائل کا موثر ذریعے ہیں ،میر محمد عاصم کرد گیلو
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:49:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:49:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:36:28 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:34:25 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:30:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:30:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:15:12 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:10:30 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:56:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:34:39 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:34:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

بلدیاتی ادارے عوامی مسائل کا موثر ذریعے ہیں ،میر محمد عاصم کرد گیلو

شہری و دیہی علاقوں کی سطح پر عوام کے مسائل ان کے گھر کے دہلیز پر بہتر انداز میں حل ہوسکتے ہیں ، رہنماء ن لیگ بلوچستان

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)مسلم لیگ (ن)کے صوبائی رہنماء سابق وزیر خزانہ بلوچستان و ایم پی اے میر محمد عاصم کرد گیلو نے کہاہے کہ بلدیاتی ادارے عوام کے مسائل کا موثر ذریعے ہیں ۔شہری و دیہی علاقوں کی سطح پر عوام کے مسائل ان کے گھر کے دہلیز پر بہتر انداز میں حل ہوسکتے ہیں ۔ڈھائی سال مکمل ہونے پر مری معاہدہ پر اگلے مہینے عملدرآمد ہونے جارہاہے جس کے بعد ہمارا پہلا اقدام صوبے میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دلانا اور ان کے فنڈز میں اضافہ کرنا ہے ۔

بلدیاتی نمائندوں کو ان کی توقعات سے بڑھ کر اختیارات کی فراہمی ہماری ترجیحات میں شامل ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر چیئرمین مشک سرآپ میر راوت خان زہر ی کی قیادت میں آل بلوچستان متحدہ یونین کونسل ایکشن کمیٹی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیرمین مستونگ میر بلال کرد حاجی فاروق شاہوانی میر محمد حنیف روستم زئی جمیل احمد مشوانی میر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 21:30:04 :وقت اشاعت