پی ٹی آئی جاری مفادات کی جنگ اوراجارہ داری کی خواہش نے نظریاتی کارکنوں کو پارٹی چھوڑے پرمجبورکردیا
شہراورمضافات میں کئی بانی کارکنوں اورمقامی عہدیداروں نے اعلانیہ اورغیراعلانیہ پارٹی کوخیربادکہنا شروع کردیا
منگل 10 نومبر 2015 21:23
گوجرانوالہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء ) تحریک انصاف میں جاری مفادات کی جنگ اوراجارہ داری کی خواہش نے نظریاتی کارکنوں کو پارٹی چھوڑے پرمجبورکردیا ،شہراورمضافات میں کئی بانی کارکنوں اورمقامی عہدیداروں نے اعلانیہ اورغیراعلانیہ پارٹی کوخیربادکہنا شروع کردیا جس کی وجہ سے پارٹی کیلئے اپنی مقبولیت قائم رکھنا مشکل ہوگیا ہے ۔
بتایاگیا ہے کہ دیگر جماعتوں کے ٹکٹ ہولڈرز ،سابق ممبران اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد پی ٹی آئی میں اجارہ داری اورمفادات کے حصول کی جنگ تیز ہوگئی ہے جبکہ پارٹی کے دیرینہ اورنظریاتی کارکنوں کیلئے پارٹی میں اپنی حیثیت برقراررکھنا دن بدن مشکل ہوتاجارہا ہے ۔بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدواروں کی ناقص کارکردگی نے جہاں آرگنائزرز کے ٹکٹوں بارے فیصلے کوغلط ثابت کیا ہے وہیں دوسرے مرحلے کے الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کی کامیابی پرسوالیہ نشان لگادیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.