آپریشن ضرب عضب کے طویل مدت نتائج اور ملک میں پائیدار امن کیلئے نظم ونسق کے ضروری اقدامات ناگزیر ہیں، جنرل راحیل شریف
منگل 10 نومبر 2015 21:22
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب کے طویل مدت نتائج اور ملک میں پائیدار امن کیلئے نظم ونسق کے ضروری اقدامات ناگزیر ہیں اوربے گھر افراد کی تیزی سے واپسی اوراس مقصد کیلئے متاثرہ علاقوں میں تمام رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ منگل کو یہاں جنرل ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ کورکمانڈرز کانفرنس کی صدارت کررہے تھے جس میں اندرونی سلامتی کی صورتحال کاتفصیلی جائزہ لیا گیا۔
آرمی چیف نے جاری آپریشن ضرب عضب میں حاصل ہونیوالی کامیابیوں اورانٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ ملک سے دہشتگردی اورانتہاپسندی کے خاتمے کیلئے ہماری کارروائیوں میں قوم کی مکمل حمایت قابل تحسین ہے تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ آپریشن کے طویل مدت فوائد کے حصول اورملک بھر میں پائیدار امن کیلئے نظم ونسق کے حوالے سے ضروری اقدامات کئے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.