پرویز مشرف کی قابلیت اورصلاحیت سے ملک مستفیدہوگا،موروثی سیاست اورجعلی حکومت کاانجام برسراقتدارٹولے کی دہلیز تک آپہنچا ہے
آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے چیف ایڈوائزر چودھری الطاف کا اے پی ایم ایل کی ورکنگ کمیٹی کے ارکان سے خطاب
منگل 10 نومبر 2015 21:14
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ ہمارے قائد پرویز مشرف کی قابلیت اورصلاحیت سے پاکستان مستفید ہوگا۔ پرویز مشرف عوام کومنظم اورمتحدکرنے کیلئے اپنابھرپورکرداراداکررہے ہیں،متحدہ مسلم لیگ کے قیام کافائنل راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔
تخت لاہورکوپاکستان کی سا لمیت اورقومی حمیت پرحملے کاحق کس نے دیا۔موروثی سیاست کے بل پرپاکستان کویرغمال بنانے والے دوخاندانوں سے نجات ناگزیر ہوگئی ہے ۔ شریف برادران کے حق میں کوئی ٹیبل سٹوری جعلی اقتدار کے سورج کوغروب ہونے سے نہیں بچاسکتی۔پاکستان میں عوام کوشعبدہ بازی اورشوبازی سے عارضی طورپربیوقوف بنایا جاسکتا ہے مگر ترکی اورچین کے باشعورعوام اس قسم کے ہتھکنڈوں سے ہرگز مرعوب نہیں ہوتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.