ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی سی ڈی اے کو وفاقی دارلحکومت میں کھوکھوں کیخلاف آپر یشن کو فوری طور پر روکنے کی ہدایت
منگل 10 نومبر 2015 21:12
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (CDA)کو وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں کھوکھوں کے خلاف آپریشن کو فوری طور پر روکنے اور غیر قانونی طور پرمنسوخ کی جانے والی لیزوں کو فوری طور پر بحال کرنے اور جن لوگوں کا اس آپر یشن کی وجہ سے نقصان ہوا ہے کا ازالہ کرنے کی ہدایت۔
یہ ہدایت انہوں نے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔انہوں نے یہ ہدایت اراکین قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اﷲ ، عبدلمجید خان خانان خیل، میاں عبد ا لمنان اور ڈاکٹر عمران خٹک کی جا نب سے پیش کیے جانے والے تو جہ دلاؤ نوٹس پر دی جو سال 1967تا 2000کے دوران اسلام آباد میں الاٹ کئے گئے کھوکھوں کی الاٹمنٹ سی ڈی اے کی جانب سے منسوخ کیے جانے سے متعلق تھاپر دی ڈپٹی سپیکر نے کھوکھوں کے مسمار کرنے کے معاملے کو ایک انتہائی عوامی نوعیت کا مسئلہ قر ار دیتے ہوئے اس کو حل کرنے کے لیے اراکین قومی اسمبلی پر مشتمل 10رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.