دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پاس کوڈ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پاس کوڈ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10نومبر۔2015ء)دنیا میں بہت سے ایسے افراد ہیں جو اپنے آئی فون یا دوسرے فونز پر پاس کوڈ نہیں لگاتے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنا ڈیٹا دوسروں سے بچانے کے لیے حد درجہ محتاط ہوتے ہیں۔ایسے ہی ایک شخص کو شوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ مذکورہ شخص دوران سفر اپنے فون کو کھولنے کے لیے جو پاس کوڈ استعمال کرتا ہے، اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ شاید دنیا کا سب سے بڑا پاس کوڈ ہے۔

اتنے بڑے پاس کوڈ سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس نے اس پاس کوڈ کو یاد کیسے رکھا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

اس خبر کا حوالہ
10/11/2015 - 21:02:36 :وقت اشاعت