اسلام آباد، منشیات کیس کے ملزم پر الزام ثابت نہ ہونے پر بری کردیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:10:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:08:59 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:08:59 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:04:22 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:21:05 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:16:02 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:15:12 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:10:30 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:05:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:04:26 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:04:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد، منشیات کیس کے ملزم پر الزام ثابت نہ ہونے پر بری کردیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منشیات کیس کے ملزم پر الزام ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ منگل کے روز اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اجمل خان کی عدالت نے منشیات کیس کے ملزم کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزم اکرام خان پر بجرم 9C کا الزام ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ واضح رہے کہ ملزم پر رواں سال اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں 1020 گرام بجرم چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

10/11/2015 - 20:16:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان