تحریک انصاف روایتی سیاست کی بجائے ملک کے اداروں کے استحکام اور عوام کو حقیقی ریلیف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:49:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:36:28 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:34:25 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:30:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:30:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:15:12 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:10:30 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:56:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:34:39 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:34:39 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:27:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تحریک انصاف روایتی سیاست کی بجائے ملک کے اداروں کے استحکام اور عوام کو حقیقی ریلیف کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے،فضل محمد خان

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) صوبائی ارگنائزر فضل محمد خان، صوبائی وزیرتعلیم عاطف خان اور ڈیڈک کمیٹی مردان کے چئیرمین افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف روایتی سیاست کی بجائے ملک کے اداروں کے استحکام اور عوام کو حقیقی ریلیف کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے ۔قائد تحریک انصاف عمران خان واحد سیاستدان ہیں۔ جن کا دامن کرپشن اور بد عنوانی سے پاک ہے۔

اور وہی ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خیبرپختونخواہ میں کرپٹ سیاستدانوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ جس سے بوکھلا کر کرپٹ مافیا شور مچارہا ہے۔ وہ گزشتہ روز گوجر گڑھی میں مردان کی ممتاز سماجی شخصیت ، جمعیت علماء اسلام کے سابقہ تحصیل اُمیدوار شمشیر علی، ولی رحمان اور تمریز خان نے اپنے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے مقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

جلسے سے، ایم این اے علی محمد خان، ذاہد خان درانی ایم پی اے، تحصیل ناظم اعلیٰ ایوب خان اور پارٹی میں شامل ہونے والے شمشیر خان نے بھی خطاب کیا۔صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان نے کہا کہ تحریک انصاف روایتی سیاست کی بجائے ملک کے اداروں کے استحکام اور عوام کو حقیقی ریلیف کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے۔ اس مقصد کیلئے عوام دوست قانون سازی کی گئی ہے۔

جس سے اور لوٹ مار کے دروازے بند کئے گئے ہیں۔ اب کوئی بھی سرکاری ادارہ عوام سے کچھ نہیں چھپا سکتا۔ بلکہ ایک عام شہری بھی ہر قسم کے معلومات تک رسائی رکھتا ہے۔ اور سرکاری افسروں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 20:15:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان