مودی سرکار غلط فہمی کا شکار ہے،کشمیر کا مسئلہ مالی مفادات یا تعمیر و ترقی کا نہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:59:39 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:30:25 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:45:12 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:02:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:12:41 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:11:19
- مزید خبریں

اسلام آباد

مودی سرکار غلط فہمی کا شکار ہے،کشمیر کا مسئلہ مالی مفادات یا تعمیر و ترقی کا نہیں حق خود ارادیت کا ہے ،سردارمحمدیعقوب خان

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مالی فوائد کے بدلے کشمیریوں کے دل جیتنے کی مذموم کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار غلط فہمی کا شکار ہے ۔ کشمیر کا مسئلہ مالی مفادات یا تعمیر و ترقی کا نہیں حق خود ارادیت کا ہے ۔ مالی مفادات کے ذریعے وہ صرف چند کا سہ لیسوں کو اپنا ہمنوا بنا سکتے ہیں کشمیری قوم انکے جھانسے میں نہیں آئے گی بھارتی وزیراعظم کو انتہا پسند پالیسیوں کا نتیجہ بہار کے انتخابات میں مل گیا ہے ۔

ہندو عوام بھی مودی سے تنگ آ چکی ہے تو مسلمان جن کا جینا دوبھر کر دیا گیا ہے وہ کیسے مودی کی چکنی چپڑی باتوں میں آ سکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے گزشتہ روز محتسب آزاد کشمیر سید ممتاز حسین نقوی کی تقریب حلف برداری کے بعد شرکاء تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ مودی سرکار کی مسلمانوں اور عیسائیوں کو زبردستی ہندو بنانے ، گاؤ کشی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 19:59:39 :وقت اشاعت