مقبوضہ کشمیر کے لیے بھارتی پیکیج دھوکا اور فراڈ ہے ، چوہدری محمد برجیس طاہر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:58:02 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:58:02 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:58:02 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:56:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:56:16 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:56:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:56:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:53:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:53:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:53:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:51:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

مقبوضہ کشمیر کے لیے بھارتی پیکیج دھوکا اور فراڈ ہے ، چوہدری محمد برجیس طاہر

انتہا پسندی کی لہر سے بھارت کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے ،بھارت انتہا پسندی ،ریاستی دہشت گردی اور عدم برداشت کی بدترین مثال بن چکا ہے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے مقبوضہ کشمیر کے لیے بھارتی وزیر اعظم کے پیکیج کو دھوکا اور فراڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر کے لوگوں اور عوام سے اتنا ہی لگاؤ ہوتا تو وہ اُن کو گزشتہ سا ل کے تباہ کن سیلاب میں بے یارومدد گار نہ چھوڑ دیتے۔

اُنہوں نے کہا کہ نہ صرف بھارت نے کشمیریوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں میں بے یارومددگارچھوڑا بلکہ بعد میں کی جانی والی نام نہاد مالی امداد میں بھی مقبوضہ کشمیر کے ساتھ دیگر ریاستوں کے مقابلے میں امتیازی سلوک برتاگیا۔جس سے کشمیر اور مسلما نوں سے متعلق بھارت کے دوہرے معیار اورنفرت کی کھلی عکاسی ہوتی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مودی کی انتہا پسندپالیسیاں دُنیا پر عیاں ہو رہی ہیں جس سے بھارت کا اصل فاشسٹ چہرہ بے بقاب ہو گیا ہے ۔

عدم برداشت اور انتہا پسندی کی جو لہر بھارت میں نریندر مودی کی سرپرستی میں چل رہی ہے اُس سے بھارت کے انتہا پسندانہ اور غاصبانہ رویے سے متعلق پاکستانی موقف کو تقویت ملتی ہے۔چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا کہ دُنیایہ جان چکی ہے کہ دوسروں پر دہشت گردی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 19:56:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان