وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عناصر کیخلاف کا رروائیا ں،18ملزمان 10پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت گرفتار
قبضے سے منشیات، اسلحہ، مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا، مقدمات درج
منگل 10 نومبر 2015 19:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیو ں کے دوران18ملزمان کو 10پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کا ر، 08بو تلیں شرا ب ، چرس ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دوران گشت ملزم سیمن مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 4بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔
تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم سٹیفن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 100گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم عا طف رضا کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 4بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے کا ر چوری میں ملزم محمد خلیل کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
تھا نہ کھنہ پولیس نے گرفتار ملزم فر حا ن فردوس کے انکشا ف ونشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
تھانہ شمس کا لو نی پولیس نے محمد یا سین سے کا ر نمبر LOH-6201قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔ جبکہ تھانہ انڈ سٹر یل ایریا پولیس نے قتل کی واردات میں ملو ث تین ملزمان نبیل آ صف، سلطا ن فرحا ن کیا نی اور سلطان وقاص احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران دس پیشہ ور بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.