پاکستان اور بیلارس کے درمیان تجارتی حجم کو فروغ دینے کیلئے لاہور چیمبر اور بیلارس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:56:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:53:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:53:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:53:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:51:45 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:35:38 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:34:39 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:32:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:32:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:32:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:31:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستان اور بیلارس کے درمیان تجارتی حجم کو فروغ دینے کیلئے لاہور چیمبر اور بیلارس چیمبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

باہمی تجارتی و معاشی تعلقات کے حوالے سے اہم پیشرفت ،وزیراعظم نواز شریف اور بیلارس کے وزیراعظم آندرے کوبیاکوف بھی موجود تھے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)پاکستان اور بیلارس کے درمیان تجارتی حجم کو فروغ دینے کے لیے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بیلارس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جو باہمی تجارتی و معاشی تعلقات کے حوالے سے ایک بہت اہم پیش رفت ہے جبکہ اس اہم موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور بیلارس کے وزیراعظم آندرے کوبیاکوف بھی موجود تھے۔

لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد اور بیلارس چیمبر کے چیئرمین ایم میاٹلیکوف نے اپنے اپنے اداروں کی نمائندگی کی۔ مفاہمتی یادداشت کی رو سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بیلارس چیمبر دوطرفہ تجارتی و معاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے تجارتی معلومات کا تبادلہ، نمائشوں، تجارتی میلوں، سیمینارز اور ورکشاپ کا انعقاد اور تجارتی وفود کا تبادلہ کریں گے۔

اس موقع پر لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد نے کہا کہ بیلارس روایتی منڈی نہ ہونے کی حیثیت سے پاکستانی مصنوعات کے لیے وسیع گنجائش رکھتی ہے جس سے برآمد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 19:35:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان