جب تک پولیس بھکاریوں کیخلاف کارروائی نہیں کریگی تب تک بیگرز ہوم بھی اپنا کردار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:51:45 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:35:38 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:34:39 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:32:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:32:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:32:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:31:51 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:31:51 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:31:51 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:30:25 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:30:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

جب تک پولیس بھکاریوں کیخلاف کارروائی نہیں کریگی تب تک بیگرز ہوم بھی اپنا کردار ادا نہیں کر پائیں گی ‘ ہارون رفیق

ضلعی حکومت ستمبر 2013 سے بھکاریوں کی تعداد پر قابو پانے کیلئے مسلسل ایک مہم چلا رہی ہے ‘صوبائی سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)صوبائی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب ہارون رفیق نے شہر میں بڑھتی ہوئی گداگری کے مسئلہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی حکومت ستمبر 2013 سے بھکاریوں کی تعداد پر قابو پانے کے لئے مسلسل ایک مہم چلا رہی ہے جس کے تحت ہر روز 20 سے 30 گداگروں کو محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر نگرانی قائم شدہ بیگرز ہوم میں پہنچایا جاتا ہے جہاں ان لوگوں کو رہائش ، خوراک اور لباس جیسی سہولیات کے ساتھ ساتھ ایسی تربیت بھی مہیا کی جاتی ہے جس کی بنیاد پر وہ با عزت روزگار حاصل کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 19:32:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان