با با گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے سکھ یاتری 20نومبر کو پاکستان آئیں گے ‘ صدیق الفاروق
منگل 10 نومبر 2015 19:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ با با گورو نانک دیو جی کے 546ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے سیکورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں ،اقلیتوں کی خدمت ہماری آئینی ، قانونی اور اسلامی ذمہ داری ہے جس سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہو گا ،بھارت میں ہونے والے پر تشددواقعات اور مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر پوری دنیا سراپا احتجاج ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بورڈ میں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطحی دوسرے انتظامی اجلاس میں کیاجس میں پاکستان سکھ گوردواہ پر بندھک کمیٹی کے پر دھان سردار شام سنگھ، ایڈیشنل سیکر ٹری شرائن خالد علی ، ڈپٹی سیکرٹری عمران خان، پی آر او عامر حسین ہاشمی، گلزیز چوہدری سمیت حساس اداروں، امور داخلہ،خارجہ، پولیس، فوج، رینجرز، مختلف اضلاع کے ڈی سی او، ڈی پی او، واپڈا، کسٹمز،ریلوے ،امیگریشن اور دیگر اہم اداروں کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.