پاکپتن، نامعلوم ملزموں نے عورت ،بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے کھیتوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:27:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:22:36 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:21:14 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:21:13 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:21:13 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:20:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:20:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:18:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:18:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:18:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:16:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکپتن

پاکپتن، نامعلوم ملزموں نے عورت ،بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے کھیتوں میں پھینک دیں

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) نامعلوم ملزموں نے عورت اور بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے کھیتوں میں پھینک دیں۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزموں نے عورت اور بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے چک149-EB کے کاشت کار ناصر آرائیں کے کھیتوں میں پھینک دیں۔پولیس نے لاشوں بوری سے باہر نکلا تو گل سڑک چکی تھیں ۔پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

10/11/2015 - 19:20:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان