انگلینڈ کیخلاف موقع ملنے پرعمدہ پرفارمنس دوں گا،بلال آ صف
منگل 10 نومبر 2015 18:53
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء)پاکستانی ٹیم کے بولر بلال آصف کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو بھرپور پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کافی متوازن ٹیم ہے، جیت کی مکمل منصوبہ بندی کی ہے،بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا تو دباؤ تھا،بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ نے حوصلہ بڑھایا اور اعتماد بھی دیا۔بولنگ پریکٹس سیشن میں مشتاق احمد نے ٹریننگ کے ساتھ ذہنی طور پر میچز کیلئے تیار کیا، یاسر شاہ بھی بولنگ میں بہت رہنمائی کرتے ہیں ، انگلینڈ کے خلاف 100 فیصد پرفارم کرکے میچ میں جیت دلانے کے لئے محنت کروں گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.