پنجاب فوڈ اتھا رٹی کی حفظان صحت اور تاقص اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کا روائیاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 18:54:48 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 18:53:37 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 18:51:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 18:08:48 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 18:08:48 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 18:07:38 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 18:07:38 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 18:07:38 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:55:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:49:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:49:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب فوڈ اتھا رٹی کی حفظان صحت اور تاقص اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کا روائیاں ، ملاوٹ مافیاء کو بھاری جرمانے عائد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) صووبائی دارلحکومت لاہور میں پنجاب فوڈ اٹھارٹی کا حفظان صحت اور تاقص اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف ٹابڑ ٹتوڑ کا روئیاوں اور ملاوٹ مافیاء کو بھاری جرمانے عائد ۔صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سربراہی میں علامہ اقبال ٹاؤن کی ٹیم نے جوہر ٹاؤن میں واقع مصطفی ہوٹل کو بغیر فوڈ لائسنس کاروبا ر کرنے، ورکرز کا میڈیکل کرائے بغیر کام کرنے،کاؤنٹر نسب نہ کرنے اور صفائی کی ناقص صورت حال کی بنا پر سر بمہر کردیا۔

اسی طرح سندر ، رائیونڈ روڈ پر واقع گرین چِلی ریسٹورنٹ کو برتنوں کی واشنگ کی غیر مناسب سہولت،بچی ہوئی کھانے کی اشیاء فریزر میں رکھنے،ورکرز کا ہیڈ کورز استعمال نہ کرنے اور جیولری پہن کر کام کرنے کی وجہ سے سر بمہر کردیا جبکہ جوہر ٹاؤن میں واقع تندوری نائٹس ریسٹورنٹ کوصفائی کی ناقص صورت حال کی بنا پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔راوی ٹاؤن کی ٹیم نے اندرون ٹیکسالی میں واقع عبداللہ نان ٹکی شاپ کوبغیر فوڈ لائسنس کاروبار کرنے کی وجہ سے سر بمہر کردیا ۔

اس کے علاوہ شیشہ موتی بازار میں واقع طاری ملک شاپ کو واشنگ ایریا کی صفائی کی خراب صورت حال،کاؤنٹر نسب نہ کرنے اور ورکرز کا ہیڈ کورز اور ایپرن استعمال نہ کرنے کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا۔اسی طرح نشتر ٹاؤن کی ٹیم نے چونگی امر سدھو میں واقع طارق ملک شاپ کو دودھ سے کریم نکالنے،ورکرز کا میڈیکل کرائے بغیر کام کرنے،بغیر فوڈ لائسنس کاروبا رکرنے اور ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے سر بمہر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 18:07:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان