وزیراعظم محمد نواز شریف سے اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات ، پارلیمانی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا

منگل 10 نومبر 2015 17:41

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 نومبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پارلیمانی امور سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔