امریکی صدر باراک اوباما کی ترک صدر رجب طیب کو مبارکباد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 20:04:26 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:42:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:38:54 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:35:24 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:35:24 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:35:24 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:34:06 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:27:19 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:07:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:54:43 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:04:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

امریکی صدر باراک اوباما کی ترک صدر رجب طیب کو مبارکباد

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)امریکی صدر باراک اوباما نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو ٹیلی فونک رابطہ کرکے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔امریکی صدر باراک اوباما نے ترک عوام کو بھی جمہوری عمل مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر اوباما نے اپنے ترک ہم منصب سے شام میں سیاسی تبدیلی اور مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے کے طریقہ کاع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے شامی اپوزیشن کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

10/11/2015 - 17:35:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان