بارکھان ،لیویز فورس نے 2افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیں

منگل 10 نومبر 2015 17:24

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء)بارکھان کے علاقے سے لیویز نے 2افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو بارکھان کے علاقے بغاؤ سے لیویز فورس نے 2افراد کی نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادیں جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے فوری طور پر نعشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادیں۔