دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عاصم سے تفتیش ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:58:46 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:58:46 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:58:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:57:50 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:57:50 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:56:22 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:56:22 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:56:22 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:54:03 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:52:50 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:51:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔جے آئی ٹی ڈاکٹر عاصم سے دو روز میں شروع کرے گی۔ جرائم پیشہ افراد کوعلاج معالجہ فراہم کرنے سے متعلق مشترکہ تفتیش کی جائے گی۔ایس ایس پی ساوٴتھ ڈاکٹر فاروق کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنادیا گیا۔ جے آئی ٹی میں ایف آئی اے، نیب یا اینٹی کرپشن کا کوئی افسر شامل نہیں۔ لیکن پہلی بار رینجرز انٹیلی جنس سروس کے دو گزیٹڈ افسران کو جے آئی ٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

10/11/2015 - 16:56:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان