زلزلہ متاثرین میں 44ہزار سے زائد خیمے تقسیم کئے ‘9 سو زائد کھانے پینے کے آئٹمز کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:43:02 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:43:02 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:37:34 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:37:34 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:37:30 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:37:30 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:37:30 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:17:14 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:17:14 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:15:00 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

زلزلہ متاثرین میں 44ہزار سے زائد خیمے تقسیم کئے ‘9 سو زائد کھانے پینے کے آئٹمز کے سمیت 49 پینے کی صاف پانی کے پلانٹس اور 170 جنریٹرز دیئے گئے ‘27 ٹن میڈیکل ریلیف کا سامان‘ 25 ہزار اشیاء ضروریہ متاثرین تک پہنچائیں‘ چار سی ون تھرٹی سامان کی ترسیل کو ممکن بنایا ‘ریلیف کیلئے 11ہیلی کاپٹرز استعمال ہوئے ‘زلزلے سے جاں بحق 270افراد میں 243کو معاوضہ ادا کردیا ‘2115زخمیوں میں سے 302افراد کو معاوضہ دیا گیا

وزیر مملکت برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال نے سینٹ میں زلزلہ ریلیف بارے حکومتی رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال نے کہا کہ زلزلہ متاثرین میں اب تک 44ہزار سے زائد خیمے تقسیم کئے جاچکے ہیں‘ 9 سو زائد کھانے پینے کے آئٹمز کے سمیت 49 پینے کی صاف پانی کے پلانٹس اور 170 جنریٹرز دیئے گئے ہیں‘ 27 ٹن میڈیکل ریلیف کا سامان‘ 25 ہزار اشیاء ضروریہ متاثرین تک پہنچائی گئی ہیں‘ چار سی ون تھرٹی کے ذریعے سامان کی ترسیل کو ممکن بنایا گیا ریلیف کے کاموں کیلئے گیارہ ہیلی کاپٹرز استعمال ہوئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والے دو سو ستر افراد میں دو سو ترتالیس کو معاوضہ ادا کردیا ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 16:37:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان