گلوکار حمیرا ارشد پاکستان لائف اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے پرسوں انگلینڈ روانہ ہونگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 21:53:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:16:46 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:37:33 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:29:11 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:29:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:47:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:06:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:06:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:36:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:26:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:26:23
- مزید خبریں

لاہور

گلوکار حمیرا ارشد پاکستان لائف اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے پرسوں انگلینڈ روانہ ہونگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء ) معروف گلوکار حمیرا ارشد پاکستان لائف اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے ( جمعرات ) انگلینڈ روانہ ہو ں گی ۔ انگلینڈ میں پاکستان لائیو اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب میں حمیراارشد سمیت دیگر پاکستانی فنکار بھی شرکت کریں گے ۔انگلینڈ میں پاکستان لائیو اچیومنٹ بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دیا جاتا ہے اور گلوکارہ حمیراارشد کی موسیقی میں خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کو اس سال پاکستان لائیو اچیو منٹ ایوارڈ دیا جار ہاہے جس کے لئے حمیراارشد ( جمعرات ) انگلینڈ روانہ ہورہی ہیں ۔

10/11/2015 - 16:29:10 :وقت اشاعت