مسلم لیگ (ن) نے مظفرآباد تعلیمی بورڈ کے قیام کیلئے متحدہ طلباء محاذ کی احتجاجی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:59:39 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 19:30:25 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:45:12 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:02:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:12:41 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:11:19
- مزید خبریں

مظفر آباد

مظفر آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

مسلم لیگ (ن) نے مظفرآباد تعلیمی بورڈ کے قیام کیلئے متحدہ طلباء محاذ کی احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ ن نے مظفرآباد تعلیمی بورڈ قیام کیلئے متحدہ طلباء محاذ کی احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا مظفرآباد بورڈ کا قیام انتہائی ضروری ہے الگ بورڈ کے قیام کیلئے حکومت کو اقدامات اٹھانے چاہیئں لیکن بدقسمتی سے مسائل کی جانب موجودہ حکمران کوئی توجہ نہیں دے رہے پیپلز پارٹی کی حکومت صرف وقت گزارنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن کے رکن قانون ساز اسمبلی بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے طلبا کے ایک نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا دریں اثناء دارالحکومت کے نواحی علاقہ بانڈی گوجرہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کرپشن ، چور بازاری ، میرٹ کا قتل عام کیا گیا آزادکشمیر بھر کے عوام پیپلز پارٹی کی حکومت سے تنگ آچکے ہیں اپنے آخری چند مہینوں میں حکمران آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں عوام کے مشکلات کا موجودہ حکمرانوں کو کوئی احساس نہیں ہے اسمبلی فورم سمیت ہر محاذ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 16:14:52 :وقت اشاعت