امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے ،بیرسٹر سلطان محمود ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:02:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:12:41 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:11:19 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:11:19 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:11:19 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:10:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے ،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے کیونکہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو نہ ہی مسئلہ افغانستان حل ہوگا اور نہ ہی جنوبی ایشیاء میں امن قائم ہو گا۔پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں اور دونوں کے درمیان کوئی بھی چھوٹا یا بڑا حادثہ ایک بڑی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں اپنی رہائشگاہ پر امریکی وزارت خارجہ کی اعلی عہدیدار لیزا بوزینس سے اپنی رہائش گاہ پر ایک تفصیلی ملاقات میں کیا۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے امریکی حکام کو بتایا کہ کشمیر ایک طویل عرصہ سے اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کررہے ہیں اور بھارت کی سات لاکھ فوج کی درندگی کے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 16:14:10 :وقت اشاعت