جماعت اسلامی کارکنان کی شبانہ روزمحنت، اخلاص ، شاندار خدمت کے باعث کامیابی حاصل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:54:03 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:48:20 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:12:27 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:07:03 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:05:36 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:01:58 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:56:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:48:03 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:48:03 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:12:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:10:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

جماعت اسلامی کارکنان کی شبانہ روزمحنت، اخلاص ، شاندار خدمت کے باعث کامیابی حاصل کریگی، میاں محمد اسلم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کار کنان کی شبابہ روز محنت ، اخلاص اور شاندار خد مت کے ریکارڈ کے باعث ضلع بھر میں بھر پو ر کامیابی حا سل کر ے گی ۔اسلام آباد میں ہو نے والے بلد یاتی الیکشن میں خد مت اور شر افت کا مقابلہ ہر طر ح کی ما فیا سے ہو گا ۔

انھوں نے کہا بلد یاتی انتخابات سیاسی سے زیا دہ سماجی ہو تے ہیں جہاں مسائل کا حل گلی محلے کی سطح پر ہو تا ہے ۔کا ر کنا ن انتخا بی مہم کو تیز کر کے ہر فرد اور ہر گھر تک پہنچیں اور انھیں ووٹ کے لیے آمادہ کر یں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایف ایٹ میں معززین علاقہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر جماعت اسلامی اسلامی اسلام آباد کے امیر زبیر فارو ق خان اور دیگرنے بھی خطاب کیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 16:01:58 :وقت اشاعت